ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس ریتوراج اوستھی کی حلف برداری

کرناٹک ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس ریتوراج اوستھی کی حلف برداری

Tue, 12 Oct 2021 11:09:44    S.O. News Service

 بنگلورو، 12؍اکتوبر(ایس او نیوز) کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طو ر پر جسٹس ریتوراج اوستھی نے راج بھون میں حلف لیا۔ راج بھون میں منعقد ایک سادہ پروگرام میں گورنر تھاورچند گہلوت نے نئے چیف جسٹس ریتوراج اوستھی کو عہدہ کا حلف دلایا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی اور اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے نئے چیف جسٹس کو گلدشتہ پیش کر کے مبارکباد دی۔ 


Share: